عازمینِ حج پری انسٹال موبائل سم کے ساتھ سعودیہ جائینگے: سیکریٹری مذہبی امور
سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کر سکیں گے، کوشش کریں گے کہ آئندہ برس پورا حج کوٹہ استعمال کریں ورنہ یہ کم بھی ہو سکتا ہے۔