Tuesday, September 26, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsوزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ


(24 نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دونوں رہنما ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر اردوان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے چار ملجم (MILGEM) کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز PNS خیبر کا افتتاح کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم ترکیہ کی تاجر برادری کے وفد اور ECO ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک (ETDB) کے صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments