(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی سربراہوں کا اجلاس طلب کر لیا ۔
ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی رہنماوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ کا بھی اہتمام ہو گا،وزیراعظم پارلیمانی رہنماؤں کو اہم فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے ، اجلاس آج شام ساڑھے 6 بجے ہو گا۔