Tuesday, February 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsوزیراعظم شہباز شریف نے بڑا قدم اٹھالیا

وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا قدم اٹھالیا


 (24 نیوز) وزیراعظم نے سیاسی صورتحال پر پارٹی کا اہم اجلاس بلالیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے انتخابات پر مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں وزیر اعظم کو انتخابی تیاریوں پر پارٹی رہنماء بریفنگ دینگے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments