Monday, February 6, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsوزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقاتقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے...

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقاتقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ


(24 نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات،دونوں رہنمائوں کا دہشتگردی کی حالیہ لہر سے نمٹنے کا عزم ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور  آرمی چیف کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک  میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو کل بلایا جائے گا، اجلاس میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے سدباب پرغور ہوگا جب کہ عسکری حکام دہشتگردی اور افغان بارڈر کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد پر بریفنگ دی جائے گی۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments