Sunday, March 3, 2024
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsورلڈ کپ میں ناکامی قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے...

ورلڈ کپ میں ناکامی قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا


(وسیم احمد) ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر ختم ہوتے ہی مورنی مورکل نے پاکستانی بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

پاکستان کے بولنگ کوچ مورنے مورکل نے پاکستان مینز ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر نے رواں سال جون میں 6 ماہ کے معاہدے پر پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تھا، مورنے مورکل کی پہلی اسائنمنٹ 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ سے باہر پاکستان ٹیم کو کتنے کروڑ ملیں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی ان کے متبادل کا اعلان کرے گا۔ پاکستان مینز ٹیم کی آئندہ اسائنمنٹ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہے جو 14 دسمبر 2023 سے 7 جنوری 2024 تک آسٹریلیا میں کھیلی جائے گی۔ 





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments