Tuesday, February 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsنگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن کا اجلاس...

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن کا اجلاس شروع


(24 نیوز )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس شروع ہو گیا۔

تفصیلات کےمطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ پہنچ گئے ہیں ، جس کےبعد اہم اجلاس کا آغاز کر دیا گیا ہے، اجلاس میں چاروں ممبران الیکشن کمیشن ، سیکرٹری الیکشن کمیشن ، سپیشل سیکرٹری اور ڈی جی لاء شریک ہیں۔

اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے تجویز کردہ ناموں پر غور  کیا جائے گا، چاروں امیدواروں کی پروفائل ، سروس کئیر اور مکمل تفصیلات باری باری پیش کی جا رہی ہیں، اجلاس میں کمیشن کی باہمی مشاورت کے بعد نگران وزیر اعلی پنجاب کے لیے ایک نام فائنل کر کے اعلان کر دیا جائے گا، نام فائنل کر کے گورنر پنجاب کو بجھوا دیا جائے گا۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments