Saturday, March 2, 2024
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsمولانا طارق جمیل کے صاحبزادے گولی لگنے سے جاں بحق

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے گولی لگنے سے جاں بحق


(24نیوز)عالمی شہرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

 ڈی ایس پی میاں چنوں  کاکہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں  تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا ،تاہم وہ ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم مارتھ نے کہاکہ مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ آسکی۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments