مولانافضل الرحمان کی جاتی امرا آمدشہباز شریف سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

0
10


مولانافضل الرحمان کی جاتی امرا آمد،شہباز شریف سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جاتی امراپہنچ گئے،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ، بیگم شمیم اختر کے درجات کی بلندی کے لیے دعا۔

نجی ٹی وی کے مطابق  مولانا فضل الرحمان اپنے وفد کے ہمراہ  جاتی امرا رائے ونڈ میں سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی رہائشگاہ پر پہنچے ۔ مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف اور مریم نوازسے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور شریف برادران کی والدہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔ 

خیال رہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر نے کچھ روز لندن میں انتقال کر گئی تھیں جن کی میت کل پاکستان لائی گئی اور آج ان کو جاتی امرا میں سپرد خاک کیا گیا ۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here