Thursday, December 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsموجودہ حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے: شاہد خاقان عباسی

موجودہ حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے: شاہد خاقان عباسی


(24 نیوز) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے، معاشی خرابی کے پیچھے نیب کا بہت عمل دخل ہے۔

 سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، ملک کے خراب حالات میں بڑا ہاتھ نیب کا ہے، نیب قوانین کی وجہ سے سرمایہ کار خوفزدہ ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف متعدد جھوٹے کیسز بنائے گئے، موجودہ معاشی بدحالی کے پیچھے نیب کا بڑا عمل دخل ہے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments