Monday, February 6, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsمسائل کے حل کیلئے دنیا کو باہمی تعاون سے چلنا ہوگا: بلاول...

مسائل کے حل کیلئے دنیا کو باہمی تعاون سے چلنا ہوگا: بلاول بھٹو


(24 نیوز) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، مسائل کے حل کیلئے دنیا کو باہمی تعاون سے چلنا ہوگا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ورلڈ اکنامک فورم میں سیکیورٹی اور کوآرڈی نیشن پر منعقدہ مذاکرے میں شرکت کی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تیسری دنیا کی معیشتیں دباؤ کا شکار ہیں، دنیا بھر میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پاکستان کو فوڈ سکیورٹی اور توانائی کے مسائل درپیش ہیں، خطے میں تنازعات کے حل کیلئے مثبت سوچ اپنانا ہوگی، روس یوکرین تنازعہ کا واحد حل صرف سفارتکاری ہے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments