Saturday, March 2, 2024
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsمحکمہ داخلہ پنجاب نے غیر قانونی مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنا بند...

محکمہ داخلہ پنجاب نے غیر قانونی مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنا بند کر دیا


(قیصر کھوکھر) محکمہ داخلہ پنجاب نے غیر قانونی افغانیوں کو افغانستان بھیجنا بند کر دیا۔ 
تفصیلات کے مطابق افغان حکام نے غیر قانونی افغانیوں کو طور خم بارڈر پر وصول کرنے سے انکار کردیا جس کے باعث محکمہ داخلہ پنجاب نے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو  ملک بدر کرنے کا سلسلہ روک دیا ہے ،  محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ ایک دو روز میں افغان حکام سے مذاکرات کے بعد معاملہ دوبارہ دیکھیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں :پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا لاہور میں دوسرا روز





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments