Thursday, December 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsلیفٹننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا قبل...

لیفٹننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ


(24 نیوز) یفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ذرائع سے ہی یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا نام جی ایچ کیو کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے بھیجے گئے سینئر ترین افسران میں شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیے: نئے آرمی چیف،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments