Thursday, December 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsفہد ملک قتل کیس کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا...

فہد ملک قتل کیس کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی


(احتشام کیانی) بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ عدالت نے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت کے سیشن جج عطاربانی نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ بیرسٹر فہد ملک کو 2016 میں اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں قتل کیا گیا تھا۔ راجہ ارشد، ہاشم اور نعمان بیرسٹر فہد ملک کے قتل کے نامزد ملزمان تھے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments