فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی

فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی

امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی۔

خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قراداد منظور نہ ہوسکی۔

سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کی حمایت کی تھی۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

Leave a Comment