Tuesday, September 26, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsعمران خان کا لانگ مارچ انقلاب کیلئے نہیں مرضی کا آرمی چیف...

عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب کیلئے نہیں مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے نوازشریف 


(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہناتھا کہ عمران خان کا انقلاب اس کی 4 سالہ حکمرانی میں عوام دیکھ چکی ہے۔قائد ن لیگ نے کہا کہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان خود فارن فنڈنگ، توشہ خانہ اور 50 ارب کی ڈکیتی کے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم کی درخواست پر سعودی عرب میں قیدپاکستانیوں کو رہا ئی مل گئی





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments