Tuesday, September 26, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsعمران خان کا جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا...

عمران خان کا جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان


سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعے کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 
منگل کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بتایا کہ ’لانگ مارچ کا آغاز لاہور کے لبرٹی چوک سے کر رہا ہوں۔ کوئی شک میں نہ رہے، ملک بہت مشکل میں ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’ہماری حکومت میں تین مرتبہ لانگ مارچ ہوئے، فضل الرحمان نے دو اور بلاول بھٹو نے ایک بار لانگ مارچ کیا۔ ہم نے کبھی بھی کسی کو لانگ مارچ کرنے سے نہیں روکا۔‘





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments