Wednesday, November 29, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsعمران خان نے کل پھر خونی انقلاب کی بات کی دھمکی میں...

عمران خان نے کل پھر خونی انقلاب کی بات کی دھمکی میں نہیں آئیں گے: مریم اورنگزیب


(24 نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کل پھر خونی انقلاب کی بات کی، الیکشن چاہئے تھا تو جب خود اقتدار میں تھے تو اعلان کر دیتے، عمران خان کی دھونس اور دھمکی میں نہیں آئیں گے۔

 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 4 برس سی پیک تاخیر کا شکار رہا، نواز شریف کے وژن کے مطابق سی پیک دوبارہ شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین سی پیک آگے بڑھانے کی کڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک بار پھر سی پیک کو ثبوتاز کرنا چاہتا ہے، عمران خان گالیاں اور دھمکیاں دے رہے ہیں۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments