Tuesday, February 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsعمران خان سے پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کی ملاقات سیاسی صورتحال...

عمران خان سے پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کی ملاقات سیاسی صورتحال پر مشاورت


(کفایت علی شاہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کی لاہور زمان پارک میں ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت  کی گئی۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی کو میں پرانا جانتا ہو ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھو،  ذرائع کا کہنا ہے کہ  پرویز الٰہی نے پہلے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی پھر وزارت اعلیٰ بھی، پرویز الٰہی سیاسی فائدے کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، عمران خان کا کہنا ہے کہ  پرویز الٰہی پر اندھا اعتماد نہ کرو، یہ ہمیں مستقبل میں بھی بلیک میل کرسکتا ہے، عمران خان کی پارٹی کی سینئر قیادت کو پنجاب کے معاملات بارک بینی سے دیکھنے کی ہدایت جاری کردی۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments