18 اپریل پاکستان کرکٹ کا تاریخ ساز دن ہے، توصیف احمد
توصیف احمد نے بتایا کہ میرے پاس منظور الہٰی کا بیٹ تھا جس سے وہ یادگار رن حاصل کیا تھا، میچ کہیں سے بھی ہم جیت نہیں رہے تھے، ڈریسنگ روم میں جاوید میانداد کی کافی پذیرائی ہورہی تھی۔
News Alerts that matters