علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانیہ میں انتقال کرگئے

0
16




علامہ خالد محمود سابق جسٹس سپریم کورٹ اور کئی دینی کتابوں کے مصنف بھی تھے— فوٹو: فائل

لاہور کے شیخ الحدیث علامہ ڈاکٹر خالد محمود انتقال کرگئے برطانیہ میں انتقال کرگئے۔

ترجمان جامعہ اشرفیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علامہ ڈاکٹرخالد محمود کا انتقال مانچسٹر میں ہوا اور ان کی عمر 95 سال تھی۔

علامہ خالد محمود سابق جسٹس سپریم کورٹ اور کئی دینی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here