Thursday, December 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsعدالتی حکم پر 3 چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری

عدالتی حکم پر 3 چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری


(24 نیوز) عدالتی حکم پر سموگ کے باعث ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ تین روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔ نوٹفیکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار سکول بند رہیں گے۔

خیال رہے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے سموگ کے باعث سکولوں میں تین روزہ چھٹیوں کا نوٹفکیشن طلب کر رکھا ہے۔ عدالت نے دھواں دینے والی فیکڑیوں کے خلاف کی گئی کاروائی کی مانٹرنگ نہ ہونے پر ڈی سی لاہور کو بھی طلب کر رکھا ہے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments