Monday, December 4, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsعاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ سمری ایوان صدر...

عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ سمری ایوان صدر کو ارسال


(24 نیوز) حکومت نے عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم شہباز شریف نے سمری ایوان صدر کو ارسال کر دی۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنایا جائے گا۔ سینیارٹی کو بنیاد بنا کر میرٹ پر فیصلہ کیا ،کابینہ نے منظوری دی۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments