صدر زرداری آج گوادر جائیں گے

صدر زرداری آج گوادر جائیں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری آج گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

صدر زرداری امن وامان اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

صدر مملکت آصف زرداری کے ہمراہ وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزرا بھی ہوں گے۔

Leave a Comment