صدارتی مباحثہ، دونوں امیدواروں نے ہاتھ تک نہیں ملایا

صدارتی مباحثہ، دونوں امیدواروں نے ہاتھ تک نہیں ملایا

امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے کے دوران امیدواروں نے ایک دوسرے پر الزامات اور سخت جملوں کا تبادلہ کیا، دونوں امیدواروں نے ہاتھ تک نہیں ملایا۔

دونوں امیدواروں نے مہنگائی اور حماس اسرائیل جنگ پر ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے دیا۔

مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاسی ہنگامہ آرائی قطعی قبول نہیں ہے، اگر الیکشن آزاد قانونی اور شفاف ہوئےتو اس کو قبول کریں گے۔

اس پر صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ کو ووٹ امریکی جمہوریت کے خلاف ووٹ ہوگا۔

Leave a Comment