Thursday, December 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsشہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات  سیاسی صورتحال پر تبادلہ...

شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات  سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال


(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں قائدین کی ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی ،ملاقات میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور سردیوں کی آمد کے پیش نظر امدادی عمل کا جائزہ لیا گیا۔ 

 دونوں قائدین نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے عمل کو مزید تیز بنانے پر اتفاق کیا، قائدین نے معاشی بہتری، عوام کے ریلیف اور ترقیاتی عمل کے حوالے سے امور پر بھی بات چیت کی۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments