شوہر کو قتل کرنے والی بیوی 19 سال بعد گرفتار | پاکستان

0
38


لاہور: شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کے قتل کی ملزمہ کو 19 سال بعد گرفتار کر لیا۔

ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق اشتہاری ملزمہ سلامہ بی بی نے 2001 میں اپنے دوست لئیق خاں سے مل خاوند خانپور کوقتل کر دیا تھا اور خیبر پختونخوا کے علاقے صوابی فرار ہو گئی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے واردات کے ایک سال بعد لئیق خان سے شادی رچا لی لیکن 19سال سے مفرور ملزمہ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ۔





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here