شاندانہ گلزار نے گرڈ اسٹیشن جا کر زبردستی بجلی بحال کروادی

پی ٹی آئی والے زور لگانے کے بعد منتوں پر اتر آئے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ صرف خیبر پختونخوا میں نہیں پورے پاکستان میں ہورہی ہے، ان علاقوں میں کی جا رہی ہے جہاں بجلی چوری ہوتی ہے، ان چوروں کے بل ایماندار صارفین کے بل میں شامل ہوتے ہیں۔

Leave a Comment