سینئر صحافی فصیح الرحمان خان قضائے الہی سے انتقال کرگئے

0
40

 

سینئر صحافی فصیح الرحمان خان قضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔ ان کے صاحبزادے عبداللہ کے مطابق فصیح الرحمان کو اچانک طبیعت کی خرابی کے باعث معروف ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے ہر دلعزیز سینئر صحافی فصیح الرحمن داعی اجل کو لبیک کہتے ہوے دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ ان جسد خاکی اسلام آباد سے لاہور شفٹ کیا جا رہا ہے جہاں ان کی تدفین ہو گی۔ اللہ پاک فصیح الرحمان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین ثم آمین
   فصیح الرحمان کی نماز جنازہ سول سیکرٹریٹ کرشن نگر ، لاہور میں ادا کی جائے گی 

News Confirmed by PFUJ President (Syed Amir Sajjad)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here