Saturday, March 2, 2024
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking news   سیاسی صورتحال پر مشاورت وزیراعظم نےپارٹی اجلاس بلا لیا

   سیاسی صورتحال پر مشاورت وزیراعظم نےپارٹی اجلاس بلا لیا


(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کل صبح لاہور میں  پارٹی اجلاس طلب کر لیا،اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔ 

ذرائع  کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء اور سئینر پارٹی قیادت شریک ہو گی ،اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور ہو گا۔ 

اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سیاسی کمیٹی کی پیش رفت بارے بریفنگ دیں گے ، اتحادیوں سے ہونے والی مشاورت بارے آگاہ کیا جائے گا۔ 

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی لیگل کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کو آگاہ کریں گے،اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف  پارٹی رہنماؤں کو نئی گائیڈ لائنز دیں گے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments