سوات میں ایک اورصحافی جاویداللہ کوقتل کردیا گیا

0
60

سوات میں ایک اورصحافی جاویداللہ کوقتل کردیا گیا جواسلام آبادسے شائع ہونیوالے اردواخباراوصاف کے ساتھ منسلک تھے. رواں ماہ فروری میں یہ دوسرے صحافی کاقتل ہے.صحافی جاوید اللہ کے قتل کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دی جائے-
25-02-2020

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here