سوات اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

0
18


سوات اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 3 اعشاریہ 9 اورگہرائی 210 کلومیٹر زیرزمین تھی ،زلزلہ کامرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /سوات





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here