ریچھ نے ہائی وے پر ٹریفک جام کردیا

ریچھ نے ہائی وے پر ٹریفک جام کردیا

کسی انسان کی وجہ سے تو آپ نے ٹریفک کو رکتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن ایک ریچھ نے بھی چلتی ہائی وے پر ٹریفک رکوادی۔ 

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سانتاکلیریٹا کی نیو ہال ایونیو پر ایک ریچھ مٹر گشتیاں کرنے پہنچ گیا۔

صبح کے وقت پر پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ 

Leave a Comment