خصوصی کونسل کو انٹرویو، بائیڈن کا ریکارڈ دینے سے انکار

خصوصی کونسل کو انٹرویو، بائیڈن کا ریکارڈ دینے سے انکار

واشنگٹن (اے ایف پی ) امریکی صدر 81سالہ جو بائیڈن سے خصوصی وکیل کے انٹر ویو پر مبنی آڈیو ٹیپ حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے جو خفیہ دستاویزات کے سنبھالنے سے متعلق ہے ۔

بائیڈن جو رواں سال نومبر میں ہو نے والے صدارتی انتخاب میں سابق صدر ری پبلکن پارٹی کے77سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حریف بھی ہیں۔ کہنا کہ مذکورہ آڈیو ٹیپ حوالے کرنے سے دھماکہ ہوجائے گا۔ 

امریکی کانگریس کے ری پبلکن ارکان نے آڈیو ٹیپ حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے گزشتہ اکتوبر میں خصوصی کونسل رابرٹ حرنے صدر بائیڈن کا خفیہ دستاویز ات سے متعلق انٹرویو کیا تھا۔

Leave a Comment