Wednesday, November 29, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsحیدرآباد سکھر موٹروےکرپشن سکینڈل، کمشنر شہید بینظیر آباد کو عہدے سے ہٹا...

حیدرآباد سکھر موٹروےکرپشن سکینڈل، کمشنر شہید بینظیر آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا


(24 نیوز) حیدرآباد سکھر موٹروے لینڈ میگا کرپشن اسیکینڈل میں سندھ سرکار نے کمشنر شہید بینظیرآباد رشید احمد زرداری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

رشید احمد زرداری کو محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈی نیشن میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

قائم مقام سیکرٹری کالج تعلیم عبدالعلیم لاشاری کو کمشنر شہید بینظیر آباد تعینات کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے سیکریٹری کالج تعلیم کا عہدہ خالی ہوگیا ہے۔ اس سے پہلے عبدالعلیم لاشاری کے پاس اسپیشل سیکرٹری اور قائم مقام سیکرٹری کالج تعلیم کا چارج بھی تھا۔

اس حوالے سے سیکرٹری کالج تعلیم کا عارضی چارج سیکرٹری اسکول تعلیم غلام اکبر لغاری کے سپرد کرنے کا امکان ہے۔ 





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments