Wednesday, September 27, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsبھارتی نژاد رشی سونک پہلے برٹش ایشین وزیراعظم ہونگے

بھارتی نژاد رشی سونک پہلے برٹش ایشین وزیراعظم ہونگے


(24 نیوز)بھارتی نژاد رشی سونک پہلے برٹش ایشین وزیراعظم ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق رشی سونگ کے بلامقابلہ کنزرویٹیو پارٹی کے نئے لیڈراور برطانیہ کے نئے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی،پینی مورڈنٹ کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈرشپ کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں ،پینی مورڈنٹ مطلوب 100 ٹوری ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل نہ کرسکے،سابق چانسلر رشی سونک برطانیہ کے اگلے وزیراعظم ہونگے۔

سابق وزیراعظم بورس جانسن نے گزشتہ روز لیڈرشپ ریس سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، بورس جانسن نے بھی رشی سونک کی حمایت کی،رشی سونک پہلے برٹش ایشین وزیراعظم ہونگے،مطلوبہ نمبر پورے نہ ہونے پر پینی مورڈنٹ نے آخری لمحات میں چناؤ سے دستبرداری کا اعلان کیا۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments