Wednesday, November 29, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsبلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف تمام کیسز ختم کرنے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف تمام کیسز ختم کرنے کا حکم


(ویب ڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

بلوچستان ہائیکورٹ میں صوبے میں درج ہونے والی ایف آئی آرز کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر جسٹس ہاشم کاکٹر نے سماعت کی۔ عدالت نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما کے خلاف درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ اعظم سواتی کے خلاف خصدار، کچلاک، پسنی، ذوب اور حب میں 5 ایف آئی آرز درج کرائی گئی تھیں، جنہیں اب ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments