Wednesday, November 29, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsبرطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہبازشریف سے معافی مانگ لی 

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہبازشریف سے معافی مانگ لی 


(24 نیوز)برطانوی پیپرڈیلی میل نے غلط بیانی پر وزیراعظم شہبازشریف سے معافی مانگ لی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019 کو آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگا یا تھا ،ڈیلی میل نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے سیلاب زدگان کے فنڈ میں چوری کی ،ڈیلی میل نے کہاکہ قومی احتساب بیورو نے شہبازشریف سے متعلق تحقیقات کی اطلاع دی تھی۔

ڈیلی میل نے اپنے بیان میں کہاہے کہ تسلیم کرتے ہیں شہبازشریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا،شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ سکینڈل میں عمران خان پر الزامات ہیں کیاکیا؟





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments