Saturday, March 2, 2024
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsایک اور افغانی کا بکا خیل میں خودکش حملہ 2 شہری شہیدتین...

ایک اور افغانی کا بکا خیل میں خودکش حملہ 2 شہری شہیدتین فوجی جوانوں سمیت 10 زخمی


(احمد منصور)بنوں میں خودکش حملہ،2 شہری شہید،سات زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 26 نومبر کو بکا خیل،بنوں میں موٹرسائیکل کے ذریعے خودکش حملہ ہوا،خودکش حملے میں دو شہری شہید، سات شہری زخمی ہوئے ،ؒدھماکے میں تین فوجی جوان بھی زخمی ہوئے،خودکش حملہ آور کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے تھا۔خودکش حملہ آور کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہو گئی۔

ضرور پڑھیں:خون مسلم کے پیاسے نیتن یاہو کی پیاس نہ بجھی،مزید سخت حملوں کا اعلان

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کےخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن کیا گیا ۔سیکیورٹی فورسزدہشت گردی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں،بہادرشہریوں اورجوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کوتقویت دیتی ہیں۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments