ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر نے کس علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی؟

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر نے کس علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی؟

ایرانی صدر ابراہیم رئيسی کے ہیلی کاپٹر نے تانبے کی کان سنگن کے قریب ہارڈ لینڈنگ کی ہے۔ حادثے کا علاقہ تبریز شہر سے 110 کلو میٹر دور ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر رئيسی کی تلاش کےلیے 40 ٹیمیں مامور کردی گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ریسکیو ٹیمیں علاقے میں تو ضرور پہنچ گئی ہیں لیکن حادثے کی جگہ تک رسائی حاصل نہیں کر پائی، رسائی نہ ہونے کی وجہ انتہائی خراب موسمی صورتحال بتائی جا رہی ہے۔

Leave a Comment