ایرانی صدر کا پاکستان آنا ہی اہم‘ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں‘ ڈار

ایرانی صدر کا پاکستان آنا ہی اہم‘ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں‘ ڈار

اسلام آ باد (ایجنسیاں ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا پاکستان آنا ہی اہم ہے‘ مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں‘ مشترکہ اعلامیہ میں نے خود لکھا ہے‘امریکا کی جانب سے پابندیوں کی پرواہ نہیں، وہی کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ 

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈارکا کہناتھاکہ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے۔

Leave a Comment