اچکزئی اور اسد قیصر کا لیاقت بلوچ کو فون

اچکزئی اور اسد قیصر کا لیاقت بلوچ کو فون

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔

محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے  لیاقت بلوچ سے سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔

لیاقت بلوچ نے کہا آئین کے تحفظ اور بالادستی کے لیے جماعت اسلامی اپنی جہدوجہد جاری رکھے گی۔

Leave a Comment