امریکی سفیر سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کے سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل میں  بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر صحافی نے سوال کیا کہ امریکی سفیر سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی کیا کہیں گے؟

شیر افضل مروت نے کہا کہ ملاقات سے متعلق مجھے معلوم نہیں، پارٹی چیئرمین ہی ملے تھے۔

صحافی نے سوال کیا کہ خواجہ آصف سے آپ کی ملاقات ایک ایشو بنی ہوئی ہے؟

شیر افضل مروت نے جواب دیا کہ میرے لیے تمام ایشوز بنائے گئے ہیں، بناتے رہیں۔

Leave a Comment