Tuesday, February 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsالیکشن کمیشن نے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا

الیکشن کمیشن نے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا


(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخاباات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ای سی پی نے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا۔

 خط میں پولنگ سٹیشنز کی ڈرافٹ لسٹ، پولیس اور ایجنسیوں کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ فہرست فراہم کر کے حساس اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز سے متعلق متعلقہ اداروں سے فیڈ ‏بیک لیا جائے۔‏ حساس پولنگ سٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کی جائے گی۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments