الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے۔

 الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ نے  پی ٹی آئی کو 30 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے  تحریک انصاف کو 30 اپریل کیلئے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تفصیلات جمع کروائی تھیں۔

Leave a Comment