الفجر نامی تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

الفجر نامی تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی ایس پی علی رضا کو شہید کرنے کی ذمہ داری الفجر نامی تنظیم نے قبول کرلی، الفجر نامی دہشتگرد تنطیم نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کردیا۔ 

اس تنظیم نے اس سے قبل سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکار کے قتل کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔

Leave a Comment