Wednesday, September 27, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsارشد شریف کو میں نے کہا تھا کہ ملک چھوڑ کر چلے...

ارشد شریف کو میں نے کہا تھا کہ ملک چھوڑ کر چلے جاؤ: عمران خان


سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’ارشد شریف کو میں نے کہا تھا کہ تمہاری جان کو خطرہ ہے ملک چھوڑ کر چلے جاؤ۔‘
منگل کو پشاور میں وکلا کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’ارشد شریف حق اور سچ پر کھڑا ہونے والا محب وطن پاکستانی تھا، جسے نہ کوئی ڈرا سکتا تھا نہ خرید سکتا تھا۔‘
انہوں نے بتایا کہ ’صحافت میں سب زیادہ عزت میں ارشد شریف کی کرتا تھا کیونکہ ان کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں تھی۔ مجھے نہایت رنج ہے کیسے انہیں شہید کردیا گیا۔‘





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments