Wednesday, November 29, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsآرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا...

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئےآصف زرداری


(24 نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان میں کہاہے کہ ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں۔

سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ تمام تھری سٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں،سابق صدر کاکہناتھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئے، اس طرح یہ ادارے کو نقصان پہنچائے گا،آصف علی زرداری نے کہاکہ آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments