آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےلیے 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے واشنگٹن اجلاس میں پاکستان کےلیے 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اس بارے میں جلد باقاعدہ اعلامیہ جاری کرے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو رواں ہفتے ہی 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر آئی ایم ایف سے موصول ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی طرف سے اعلان کے بعد وزارت خزانہ بیان جاری کرے گی

Leave a Comment