Monday, February 6, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsآئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمداسحاق ڈار نے بڑا قدم اٹھا لیا

آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمداسحاق ڈار نے بڑا قدم اٹھا لیا


(24نیوز)آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کی سفارشات 3 روز میں طلب کرلیں۔ 

اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے کو ختم کرنے کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا،کمیٹی کنوینئر اشفاق یوسف تولہ نے ابتدائی رپورٹ پیش کی،اس موقع پر   اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت توانائی سیکٹر کا گردشی قرض ترجیحی بنیادوں پر ختم کرنا چاہتی ہے ۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments